73 سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود پاکستان ریلوے کی حالت زار ۔۔۔۔۔۔ رپورٹ : عمران محمود بھٹی

90 Views
Justjoo News Tv
18
Published on 05 Jul 2021 / In News & Politics

رپورٹ: عمران محمود بھٹی ۔۔۔۔۔
پاکستان کے قیام کو 73 سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود پاکستان کے ایک اہم قومی ادارے پاکستان ریلوے میں ٹرینوں کے ٹریک کو بدلنے کیلئے لیوور میں پتھر پھنسا کر خوفناک طریقہ اختیار کرکے مسافروں کی جانوں کو خطرے سے دوچار کیا جارہا ہے ۔ پاکستان ریلوے کے انجینیئرز کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں ۔۔۔۔۔ پاکستان ریلوے کا کروڑوں، اربوں روپے کے بجٹ میں اس طرح کے کاموں کو کیوں نظر انداز کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔ بجٹ کہاں جارہا ہے ؟

Show more
0 Comments sort Sort By